حد نگاہ میں کمی، لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 ٹریفک کیلئے بند

حد نگاہ میں کمی، لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 ٹریفک کیلئے بند
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: حد نگاہ میں کمی کے باعث لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 ٹریفک کیلئے بند کردی گئی۔ 
 ترجمان موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ شہری دن کے اوقات میں سفر کو ترجیح دیں، موٹرویز کو عوام کی حفاظت اور محفوظ سفر کیلئے بند کیا جاتا ہے، روڈ یوزرز غیر ضروری سفر سے گریز کریں ، تیز رفتاری سے پرہیز اور اگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ رکھیں۔ شہری دوران سفر گاڑیوں میں فوگ لائٹس کا استعمال کریں۔