لیسکو کا پلاسٹک پائپ بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ، لاکھوں روپے کی بجلی چوری پکڑی گئی

لیسکو کا پلاسٹک پائپ بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ، لاکھوں روپے کی بجلی چوری پکڑی گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہد سپرا : لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) کا بابو صابو کے علاقے میں پلاسٹک پائپ بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ، لاکھوں روپے کی بجلی چوری پکڑی گئی۔ 

ایکسین گلشن راوی ڈویژن رب یار کی ہدایت پر کارروائی کی گئی۔ چھاپے کے دوران لاکھوں روپے کی بجلی چوری پکڑی گئی۔ 
ایس ڈی او ڈھولنوال محمد عرفان علی کا کہنا ہے کہ ڈائریکٹ سپلائی سے بجلی چوری ہو رہی تھی، بجلی چوری کرنے پر کنکشن منقطع کر دیا گیا۔ بجلی چوری کا مقدمہ درج کروا کر ڈی ٹیکشن بل لیا جائے گا،۔