Stay tuned with 24 News HD Android App سٹی 42: سندر، رنگیل پور گاؤں میں خستہ حال مکان کی چھت گر گئیپولیس کے مطابق حادثے میں 5سالہ ارفع مسیح دم توڑ گئی، باپ شدید زخمی ہوگیا ۔زخمی 40 سالہ منظور مسیح طبی امداد کیلئے جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا شیئر کریں: لاہور