ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محمد داؤد ترجمان وزیر اعظم یوتھ پروگرام مقرر ،نوٹیفیکیشن جاری 

محمد داؤد ترجمان وزیر اعظم یوتھ پروگرام مقرر ،نوٹیفیکیشن جاری 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: محمد داؤد ترجمان وزیر اعظم یوتھ پروگرام مقر رہوگئے  ،نوٹیفیکیشن جاری   کردیا گیا 
چیئرمین پروگرام رانا مشہود احمد کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا ،محمد دائود نے بطور ترجمان وزیراعظم یوتھ پروگرام ذمہ داری سنبھال لی

محمد داؤد معروف کاروبار شاہین کیمسٹ کے ڈائریکٹر ہیں جبکہ ان کی سماجی اور سیاسی حلقوں میں ان کی بھرپور خدمات ہیں وہ نوجوانوں میں مقبول اور پسندیدہ شخصیت کے طور پر جانے جاتے ہیں۔

 محمد داود حکومتی جماعت مسلم لیگ ن کے اسلام آباد کے نائب صدر کے عہدے پر بھی ہیں