ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 205 ٹریفک حادثات؛ 252 افراد زخمی 

 لاہور میں 205 ٹریفک حادثات؛ 252 افراد زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42:گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 205 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔ 

ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 252 افراد زخمی ہوئے،87 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گی۔

165 معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔

ٹریفک حادثات تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔