ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دیر میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا مشترکہ آپریشن ؛ کمانڈر سمیت بھارتی سپانسرڈ 9 دہشتگرد ہلاک

دیر میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا مشترکہ آپریشن ؛ کمانڈر سمیت بھارتی سپانسرڈ 9 دہشتگرد ہلاک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:   دیر پولیس  نے  دہشتگردوں کےخلاف  تیسرے روز بھی  مشترکہ ٹارگٹڈآپریشن جاری  ہے 

  ڈی پی اواپردیر سید محمد  بلال  نے بتایا کہ ہاتن درہ سائیڈ پر سرچ آپریشن کے دوران دہشتگردوں کے مورچے سے اہم کمانڈر ساجد کی لاش برآمد  ہوئی،دہشتگردوں کی متتعدد ٹھکانے پولیس اور سی ٹی ڈی نے قبضہ کرلئے , سرچ اپریشن کا سلسلہ جاری ہے ۔

 اب تک آپریشن میں 9دہشتگرد ہلاک ,  5 کی لاشیں برآمد ہوچکی ہیں