ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان سلطان کا اسلام آباد یونائٹیڈ کو 193 رنز کا ہدف 

ملتان سلطان کا اسلام آباد یونائٹیڈ کو 193 رنز کا ہدف 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پی ایس ایل؛ ملتان سلطان نے اسلام آباد یونائٹیڈ کو 193 رنز کا ہدف دے دیا

شان مسعود نے 44 رنز کی اننگز کھیلی ۔ اسٹیون اسمتھ اور صاحبزادہ فرحان نے 30 ،30 رنز بنائے۔

وسیم جونئیر نے 26 اور عرفات منہاس نے 31 رنز کی اننگز کھیلی ۔

عماد وسیم ، سلمان مرزا اور اور فہیم اشرف نے ,1,1 ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا