ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیف وہپ اور رکن اسمبلی میر اعجاز خان جاکھرانی کا جوان بیٹا  انتقال کرگیا 

 پاکستان پیپلز پارٹی کے چیف وہپ اور رکن اسمبلی میر اعجاز خان جاکھرانی کا جوان بیٹا  انتقال کرگیا 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:پاکستان پیپلز پارٹی کے چیف وہپ اور رکنِ قومی اسمبلی میر اعجاز خان جاکھرانی کے جوان سال بیٹا زید حسین خان جاکھرانی، انتقال کر گئے ہیں۔

نمازِ جنازہ آج، 26 اپریل، رات 11 بجے حمیدیہ اسکول گراؤنڈ جیکب آباد سٹی میں ادا کی جائے گی

 اس سے قبل اپریل 2026ء کے اوائل میں میر اعجاز حسین جاکھرانی کے والد اور سابق ایم این اے میر احمد نواز خان المعروف میر بابل خان جاکھرانی کا بھی انتقال ہوا تھا۔