ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تحصیل خار کے علاقے عنایت کلے بازار میں فائرنگ،قبائلی رہنما جاں بحق

تحصیل خار کے علاقے عنایت کلے بازار میں فائرنگ،قبائلی رہنما جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: تحصیل خار کے علاقے عنایت کلے بازار میں فائرنگ،قبائلی رہنما جاں بحق ہوگئے ۔

پولیس ذرائع کے مطابق  نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما ملک فضل واحد جاں بحق ہوگئے۔ملک فضل واحد کا تعلق تحصیل ماموند علاقہ ڈمہ ڈولہ سے تھا ۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے ۔

واقعے کی تحقیقات کے لیے تفتیشی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔