ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خسرہ سے رواں سال ملک بھر میں71 اموات ہوئیں؛رپورٹ

خسرہ سے رواں سال ملک بھر میں71 اموات ہوئیں؛رپورٹ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ملک بھر میں رواں سال خسرہ سے 71 اموات رپورٹ ہو چکی ہیں۔
ذرائع وزارت صحت کے مطابق خسرہ سے سب سے زیادہ 40 اموات سندھ میں رپورٹ ہوئی ہیں۔
ذرائع وزارت صحت کے مطابق ملک میں16 ہزار سے زائد مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 4 ہزار کیس کی تصدیق ہوئی ہے۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ میں خسرہ کے 4 ہزار سے زائد مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، سندھ میں 1100 سے زیادہ کیسز کی لیبارٹری سے تصدیق ہوئی ہے۔