ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مسجد میں گیس لیکج کے باعث دھماکا؛ طالبعلم جاں بحق، 4 زخمی

مسجد میں گیس لیکج کے باعث دھماکا؛ طالبعلم جاں بحق، 4 زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : فیصل آباد کی مسجد میں گیس لیکیج کے باعث ہونے والے دھماکے میں 1 طالب علم جاں بحق، 4 زخمی ہوئے ہیں ۔

 ریسکیو حکام کے مطابق افسوسناک واقعہ فیصل آباد کے علاقے سمن آباد کی ایک مسجد میں پیش آیا۔

 ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ چاروں زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔