محنت کشوں کا عالمی دن ، یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان

 محنت کشوں کا عالمی دن ، یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

آزاد نہڑیو :  محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر سندھ سرکار نے یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ۔ 
محکمہ سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن و کو آرڈی نیشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ جس کے مطابق بدھ کے روز تمام سرکاری  نیم سرکاری ادارے بند رہیں گے ۔ تمام تعلیمی اداری بلدیاتی کائونسلز بھی بند رہیں گی۔ اس کے علاوہ بااختیار اتھارٹیز میں بھی عام تعطیل ہوگی ۔