ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاکھوں روپے مالیت کا سونا سمگل کرنے کی کوشش ناکام

لاکھوں روپے مالیت کا سونا سمگل کرنے کی کوشش ناکام
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سعید احمد سعید) علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرکسٹم حکام نے کارروائی کرتے ہوئے سونا سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔

تفصیلات کے مطابق بذریعہ سپیشل پروازلاہورسےلندن جانےوالےمسافرسےنان کسٹم سونابرآمد ہوا ہے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ  پی آئی اےکی پروازپی کے757سےمظہرنامی مسافرسے778گرام سونابرآمد ہوا۔ 

ذرائع کے مطابق مسافرمظہر سونے کو لاکٹ ،انگھوٹھیاں، چین کی صورت میں لندن لےجارہاتھا، ائیرپورٹ پرکسٹم حکام نے دوران تلاشی مسافرکےسامان سےسونابرآمدکیا۔ ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق مسافرسےبرآمدکیےگئےسونےکی مالیت80لاکھ کےقریب ہے۔

Malik Sultan Awan

Content Writer