ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میو ہسپتال سے نومولود اغوا

میو ہسپتال سے نومولود اغوا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: میو ہسپتال بچہ وارڈ سے نومولود بچی اغوا ہوگئی ۔
پولیس ذرائع کے مطابق بچی کو نامعلوم افرادنے بچہ وارڈسے اغوا کیا۔
پولیس کی بھاری نفری میوہسپتال پہنچ گئی،ملزموں  کی تلاش جاری ہے ۔ 

کیمروں کی مدد سے ملزموں کا سراغ لگانے کی کوشش کی جارہی ہے ۔