سٹی 42:لاہورمیں 24گھنٹےمیں245ٹریفک حادثات میں ریسکیوسروسزفراہم کی گئیں
ترجمان ریسکیو کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹےمیں ٹریفک حادثات میں 286 افرادزخمی ہوئے۔
لاہور میں ٹریفک حادثات سے113شدیدزخمیوں کوفوری ہسپتال منتقل کیا گیا۔
ٹریفک حادثات سے173معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔