ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہورکوتجاوزات سےپاک کرنےکیلئےگرینڈآپریشنز؛ 646تجاوزات کاسامان ضبط،1435بینرزاورفلیکسزکوہٹادیاگیا

لاہورکوتجاوزات سےپاک کرنےکیلئےگرینڈآپریشنز؛ 646تجاوزات کاسامان ضبط،1435بینرزاورفلیکسزکوہٹادیاگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: لاہورکوتجاوزات سےپاک کرنےکیلئےگرینڈآپریشنزبھرپوراندازمیں جاری ہے ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے "ستھرا پنجاب" ویژن پر عملدرآمد، لاہور میں کارروائیاں جاری ہیں 
ڈی سی لاہورسیدموسیٰ رضاکی سربراہی میں تجاوزات کیخلاف زیروٹالرنس پالیسی پرعملدرآمد  کیا جارہا ہے ۔ ضلعی انتظامیہ اورایم سی ایل کی ٹیمیں شہرکوتجاوزات سےپاک کرنےکیلئےمتحرک ہیں ۔
24گھنٹےکےدوران646تجاوزات کاسامان ضبط،1435بینرزاورفلیکسزکوہٹادیاگیا،تحصیل ماڈل ٹاؤن میں قائم 5 غیر قانونی مویشی باڑے سیل، 53 مویشیوں کا شہری حدودسےانخلا کروایا گیا ۔تجاوزات کے دوبارہ قیام کو روکنے کیلئے مسلسل مانیٹرنگ کو یقینی بنایا جائے۔
 ڈی سی لاہور نے کہا قانون کی بالادستی یقینی بنائی جائے، آپریشن بلا امتیاز جاری رکھا جائے،لاہور کو تجاوزات سے پاک، صاف ستھرا اور خوبصورت شہر بنانا ہمارا عزم ہے،گرینڈ آپریشن آخری تجاوزات کے خاتمے تک بلا تفریق جاری رہے گا،۔