ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فلک جاوید 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر این سی سی آئی اےکےحوالے

 فلک جاوید 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر این سی سی آئی اےکےحوالے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہین عتیق :ریاستی اداروں کیخلاف ٹویٹ،صوبائی وزیرکیخلاف نامناسب الفاظ کےاستعمال کےمقدمات پر عدالت نے سوشل ایکٹوسٹ فلک جاوید کا 5روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا
عدالت نے ملزمہ فلک جاوید کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر این سی سی آئی اےکےحوالے کردیا۔
این سی سی آئی اے نے ملزمہ کا 30 روزہ جسمانی ریمانڈ مانگا تھا۔
جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے درخواست پر سماعت کی۔