عابد چودھری:سی سی ڈی ماڈل ٹاؤن کانشترکالونی میں مبینہ پولیس مقابلہ،ملزم ہلاک، ہلاک ملزم کی شناخت راشدکےنام سے ہوئی۔
پولیس ذرائع کے مطابق سی سی ڈی ماڈل ٹاؤن ملزم راشدکونشتر کالونی ریکوری کیلئے لےکرگئی،ملزم راشد ڈکیتی، راہزنی کی وارداتوں میں مطلوب تھا،ملزم راشد کے ساتھیوں کی چھڑوانےکی کوشش،کراس فائرنگ میں راشد مارا گیا۔