ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کریک ڈاؤن کے اثرات ، چینی کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری

کریک ڈاؤن کے اثرات ، چینی کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: زخیرہ اندوزوں اور  منافع خوروں کے خلاف کریک ڈائون کےاثرات سے چینی کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ۔ 

تفصیلات کے مطابق چینی کی قیمتوں میں کمی کاسلسلہ جاری ہے ،ہول سیل میں چینی 2روپے سستی ہوگئی۔ہول سیل میں چینی 147روپے سے کم ہوکر145کلوپرآگئی ۔چینی کی 50کلوکی بوری بھی 100روپےسستی ہوگئی ۔ چینی کی 50کلوکی بوری ہزار250کی ہوگئی