ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اینٹی کرپشن نے بشریٰ بی بی کے سابق شوہر کو گرفتار کرلیا

اینٹی کرپشن نے بشریٰ بی بی کے سابق شوہر کو گرفتار کرلیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: اینٹی کرپشن نے خاور فرید مانیکا کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان اینٹی کرپشن نے خاور فرید مانیکا کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ خاور مانیکا کو سرکاری رقبے پر ناجائز  تعمیرات کے الزام میں گرفتارکیا گیا ہے۔

ترجمان کے مطابق خاور مانیکا پر قبرستان کی جگہ پر غیر قانونی شادی ہال تعمیرکرنے کا الزام ہے اور ان کے خلاف ڈپٹی کمشنر کےریفرنس پرانکوائری کررہے ہیں۔

Ansa Awais

Content Writer