ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مبینہ آڈیو لیکس پر وزیراعظم شہباز شریف نے اہم فیصلہ کرلیا

 AUDIO LEAK PM DUTY ON SOME ONE MINISTER
کیپشن: AUDIO LEAK PM
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سوشل میڈیا پر وزیراعظم کی مبینہ آڈیو لیکس کا معاملہ،ن لیگ کی قیادت کا آڈیو لیکس پر وزیراعظم سے رابطہ، وزیراعظم کو آڈیو لیکس سے متعلق آگاہ کر دیا گیا۔

تفصیلات کےمطابق سوشل میڈیا پر وزیراعظم کی مبینہ آڈیو لیکس کا معاملہ سامنےآنے پر  ن لیگ کی قیادت کا آڈیو لیکس پر وزیراعظم سے رابطہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کو آڈیو لیکس سے متعلق آگاہ کر دیا گیا ہے ۔وزیراعظم نے معاملے پر تفصیلی جائزہ لینے اور اس کی تحقیقات پر مشاورت کی ہے۔وزیراعظم نے مبینہ آڈیو لیکس کے معاملے پر اہم وزیر کی ڈیوٹی لگا دی۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer