ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 236 ٹریفک حادثات؛ 293 افراد زخمی 

 لاہور میں 236 ٹریفک حادثات؛ 293 افراد زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 236 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔

 ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 293 افراد زخمی ہوئے۔80 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔

213 معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔

ٹریفک حادثات تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔