ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ذہنی معذور لڑکی سے رشتہ دار کی زیادتی، حنا پرویز بٹ کا متاثرہ لڑکی کےگھر کا دورہ

ذہنی معذور لڑکی سے رشتہ دار کی زیادتی، حنا پرویز بٹ کا متاثرہ لڑکی کےگھر کا دورہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ثمرہ فاطمہ: لاہورمانوالہ میں17 سالہ ذہنی معذورلڑکی سےرشتہ دارکی زیادتی، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پرحنا پرویزبٹ کامتاثرہ لڑکی کےگھرکادورہ۔

حناپرویزبٹ نےمتاثرہ لڑکی اوراہلِ خانہ سےملاقات کی اور وزیراعلیٰ کا پیغام پہنچایا، والدہ نے بتایا کہ بیٹی نے بتایا کہ ملزم ایاز نے متعدد بار زیادتی کی۔

پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم ایاز کو گرفتار کر لیا۔

حنا پرویز بٹ کا کہنا تھا کہ متاثرہ خاندان کو قانونی، طبی اور نفسیاتی مدد فراہم کی جا رہی ہے، ایسے درندہ صفت رشتہ دار انسان کہلانے کے لائق نہیں، ملزم کو عبرتناک انجام تک پہنچایا جائے گا۔