ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاک آرمی نے ارشد شریف کی موت پر بڑا قدم اٹھا لیا

پاک آرمی نے ارشد شریف کی موت پر بڑا قدم اٹھا لیا
کیپشن: Arshad Sharif
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستان آرمی نے حکومت سے ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے کمیشن قائم کرنے اور الزامات لگانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی درخواست کردی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستانی آرمی کے جی ایچ کیو (جنرل ہیڈ کوارٹر) کی جانب سے حکومت کو خط لکھا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سینئر صحافی ارشد شریف کی موت کی تفصیلی تحقیقات کی جائیں۔خط میں کہا گیا ہے کہ الزامات لگانے والوں کے خلاف آئین اور قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر