ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا کا استعفی منظور 

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا کا استعفی منظور 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملک اشرف: صدر پاکستان نے جسٹس شمس محمود مرزا کا استعفی منظور کرلیا ۔

لاہور ہائیکورٹ کے ججز کی لسٹ سے جسٹس شمس محمود مرزا کا نام نکال دیا گیا ،جسٹس شمس محمود مرزا کے استعفی کے بعد لاہور ہائیکورٹ کے ججز کی تعداد 43  رہ گئی ۔

لاہور ہائیکورٹ میں ججز کی خالی آسامیوں کی تعداد بڑھ کر 17 ہوگئی۔