شہزاد خان:لاہور شہر میں چکن کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان برقرار، برائلر مرغی کا گوشت 15 روپے مزید مہنگا ہوگیا۔
گوشت کی سرکاری قیمت 490روپے فی کلو مقرر ہوگئی، زندہ برائلر فارم ریٹ 310،تھوک324 ،پرچون ریٹ 338 روپے مقرر ہے، انڈے فارمی 344 روپے درجن،پیٹی 10 ہزار 200 کی ہوگئی