لاہور میں ٹریفک حادثات کا نہ تھمنے والا طوفان، 283 شہری زخمی

Lahore Traffic accidents, City42, Traffic accidents round up, Rescue 1122
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان: ٹریفک پولیس کی سرتوڑ جدوجہد کے باوجود لاہور شہر میں ٹریفک حادثات کا سلسلہ تھم نہ سکا۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 229 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔

 ریسکیو حکام نے تصدیق کی ہے کہ  گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران سڑکوں پر ٹریفک حادثات میں مجموعی طور پر 239 افراد زخمی ہوئے، ان میں سے 83 شدید زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔ 

 ریسکیو حکام کے مطابق 156 معمولی زخمیوں کو  ون ون ٹو ٹو کے ریسکیوئرز نے موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی۔

تقریباً  تمام حادثات حادثات تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔