ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونا مہنگا ہوگیا

سونا مہنگا ہوگیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہو گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 16 ہزار 500 روپے ہو گئی ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت 9 ڈالر اضافے سے 2002 ڈالر فی اونس ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز ملک میں سونے کی قیمت میں 150 روپے کی معمولی کمی ہوئی تھی۔

Ansa Awais

Content Writer