ٹرسٹ کی عمارت پر مبینہ قبضہ ، لیگی رہنما گرفتار

PMLN worker arrested
کیپشن: PMLN
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ٹرسٹ کی عمارت پر مبینہ قبضے سے متعلق کیس میں لیگی رہنما چودھری جعفر اقبال کو درخواست ضمانت خارج ہونے پر گرفتار کرلیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق سیشن کورٹ اسلام آباد میں ٹرسٹ کی عمارت پر مبینہ قبضے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،عدالت نے ن لیگی رہنما چودھری جعفر اقبال کی درخواست ضمانت خارج کردی،سیشن کورٹ کی جانب سے ضمانت خارج ہونے پر ن لیگی رہنما چودھری جعفراقبال کوگرفتار کرلیاگیا، مقدمے میں دیگر ملزمان لیاقت اور عبدالسلام کو بھی ضمانت خارج ہونے پر حراست میں لے لیاگیا۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر