ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت کیا ؟

Price of gold in Pakistan
کیپشن: File Photo
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملک میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاو کا سلسلہ جاری ہے، عالمی مارکیٹ میں   فی اونس سونا 3 ڈالر سستا ہوا ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت برقرار رہی، عالمی منڈی سمیت مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 59 ہزار 600 روپے،جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 1 لاکھ 36 ہزار 831 روپے برقرار ہے ۔

عالمی صرافہ میں   فی اونس سونےکی قمیت 3 ڈالر کم ہوکر 1753 ڈالر  ہو گئی ہے۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر