ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فٹبال ورلڈکپ: گروپ میچز کا پہلا راؤنڈ ختم ہوگیا

FIFA WORLD CUP
کیپشن: FIFA WORLD CUP
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:فٹ بال ورلڈکپ میں گروپ میچز کا پہلا راؤنڈختم ہوگیا۔

فیفا ورلڈکپ میں  آج گروپ اے ا ور گروپ بی کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی جب کہ پہلا میچ ایران اور ویلز کے درمیان کھیلا جائےگا۔فیفا ورلڈکپ کادوسرا مقابلہ قطر اور سینیگال، تیسرا  نیدرلینڈز اور ایکواڈور   جب کہ آخری میچ  انگلینڈامریکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔