ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے چینی وزیرخارجہ وانگ ای کی ملاقات

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے چینی وزیرخارجہ وانگ ای کی ملاقات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 ںیوز) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے بیجنگ میں فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کی ہے۔

 ترجمان چینی وزارت خارجہ نے ملاقات کی تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر کردیں ،ترجمان کےمطابق اس سال چین اور پاکستان میں سفارتی تعلقات کے قیام کی 75ویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔

  پاک چین دوستی ہمیشہ چٹان کی طرح مضبوط اور ناقابل تسخیر رہی ہے۔