ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی: پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو قتل کردیا گیا

کراچی: پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو قتل کردیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : کراچی کے تھانہ سعود آباد کی حدود میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے پر فائرنگ کردی گئی ۔ 

واقعہ ملیر آر سی ڈی گروانڈ نادرا پاسپورٹ آفس کے پاس پیش آیا ، افسوسناک واقعے میں میاں بیوی دونوں جان کی بازی ہار گئے ۔  

پولیس کے مطابق لڑکی کی شناخت نادیہ کے نام سے ہوئی ہے ، تاہم لڑکے کی شناخت ابھی تک ہوسکی ۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ میاں بیوی نے پسند کی شادی کی تھی۔