ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی چین کے وزیراعظم  لی چیانگ سے ملاقات

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی چین کے وزیراعظم  لی چیانگ سے ملاقات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی چین کے وزیراعظم  لی چیانگ کے ساتھ غیر رسمی ملاقات ہوئی ۔ 

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر  اور چینی وزیر اعظم کی ملاقات عظیم عوامی ہال میں پُروقاراستقبالیہ تقریب کے دوران ہوئی۔ اس موقع پر چین کے وزیراعظم نے گرمجوشی سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے ساتھ مصافحہ کیا۔ 

چین کے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے مابین تبادلہ خیال بھی ہوا۔ 

یاد رہےکہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اس وقت وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ دورہ چین  پر موجود ہیں۔