ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ایئرپورٹ : 4پروازیں منسوخ  ، متعدد تاخیر کا شکار

لاہور ایئرپورٹ : 4پروازیں منسوخ  ، متعدد تاخیر کا شکار
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سعید احمد:لاہور ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن متاثر ،لاہور آنے اور جانیوالی 4پروازیں منسوخ  جبکہ متعدد تاخیر کا شکار ہو گئیں۔
جدہ سے لاہور آنیوالی سعودی ایئر کی پرواز ایس وی 738 منسوخ ہو گئی۔جدہ جانے والی سعودی ایئرکی پروازایس وی 739 ،کراچی سے لاہور آنے والی کی پرواز پی اے 406  جبکہ کراچی سے آنےوالی ایئر ویو کی پرواز پی اے 402 منسوخ کرنا پڑی۔
کراچی جانیوالی سیرین ایئر کی پرواز ای آر 523 ایک گھنٹہ تاخیر کا شکار رہی۔