ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شدید گرمی سے پریشان شہری پانی کی بنیادی ضرورت سے بھی محروم 

شدید گرمی سے پریشان شہری پانی کی بنیادی ضرورت سے بھی محروم 
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اقصیٰ سجاد:    شہری شدید گرمی میں بھی پانی کی بنیادی ضرورت سے بھی محروم ہیں ۔
لاہور کے علاقے گل کالونی میں نصب واٹر فلٹریشن پلانٹ کئی عرصہ سے بند ہے۔ پانی کی فراہمی بند ہونے کے باعث اہل علاقہ اور دکاندار وں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔

 پانی کی فراہمی بند ہونے کی وجہ سے گل کالونی کے رہائشی صاف پانی خرید کر پینے پر مجبور ہو گئے ہیں۔دکانداروں کا کہنا ہے کہ  ایک سال سے فلٹریشن پلانٹ جانوروں کی پناہ گاہ بنا ہوا ہے۔