ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جرابیں بنانے والی فیکٹری کے گوادام میں آتشزدگی

جرابیں بنانے والی فیکٹری کے گوادام میں آتشزدگی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42: جرابیں بنانے والی فیکٹری کے گودام میں آگ لگ گئی ۔
لاہور کے علاقے خالق نگر یوحنا آباد کےقریب فیکٹری گودام میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیاہے۔
ریسکیو حکام کے مطابق آگ جرابیں بنانے والی فیکٹری میں لگی ہے ۔ ریسکیو فائر فائٹرز آگ پرقابوپانے میں مصروف ہیں ۔ 

تاحال کسی  جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی اور  مالی نقصان کا اندازہ بھی بعد میں لگایا جاسکے گا۔