ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وائس چیئرمین ایل ڈی اے میاں مرغوب نے ٹاؤن شپ آفس میں پودا لگایا

وائس چیئرمین ایل ڈی اے میاں مرغوب نے ٹاؤن شپ آفس میں پودا لگایا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

درنایاب : وائس چیئرمین ایل ڈی اے میاں مرغوب احمد کی ٹاؤن شپ  دفتر پہنچ گئے ، ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق بھی میاں مرغوب احمد کے ہمراہ موجود تھے ،وائس چیئرمین اور ڈی جی ایل ڈی اے نے ٹاؤن شپ دفتر میں پودا لگایا
ایل ڈی اے پلانٹ فار پاکستان مہم میں 2 لاکھ 15 ہزار سے زائد پودے لگا رہا ہے ، گزشتہ چند روز میں 40 ہزار سے زائد پودے لگائے، 25 ہزار جیوٹیگ کئے گئے،ایل ڈی اے نے چند روز میں شہریوں میں 15ہزار سے زائد پودے تقسیم بھی کئے،ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے کہا ایل ڈی اے کی شجر کاری کی خصوصی مہم جاری رہے گی،بعدازاں وائس چیئرمین میاں مرغوب احمد اور ڈی جی طاہر فاروق نے پودے تقسیم کئےشجرکاری کی خصوصی تقریب کا ایل ڈی اے انفورسمنٹ سکواڈ کی جانب سے کیا گیا،ایڈیشنل ڈی جی ہیڈکوارٹر، ایڈیشنل ڈی جی یوپی، چیف انجینئر ایل ڈی اے ،ڈائریکٹر انفورسمنٹ ایل ڈی اے، ڈائریکٹر انوائرمنٹ، ڈائریکٹر ایجوکیشن،ڈائریکٹر کچی آبادیز، ڈائریکٹر ہاؤسنگ 6،ڈپٹی ڈائریکٹر انفورسمنٹ ودیگر افسروں نے شرکت کی