ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ   

Dollar rate increased
کیپشن: Dollar rate
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) انٹربینک میں ڈالر 7 پیسے مہنگا ہوکر ایک 181 روپے 80 پیسے کی بلند سطح پر پہنچ گیا۔

 ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق روپے پر دباؤ برقرار ہے،انٹر بینک میں ڈالر 7 پیسے مہنگا ہوکر ایک 181 روپے 80 پیسے  مہنگا ہو گیا۔

 معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ روپیہ تاریخ کی کم ترین سطح تک گرگیا ہے ، ڈالر مہنگا ہونے سے درآمدی لاگت مسلسل بڑھ رہی ہے ۔دو ہفتے میں انٹربینک میں ڈالر 4 روپے 30 پیسے مہنگا ہوچکا ہے۔

 صنعتکاروں کاکہناہے کہ ڈالر مسلسل مہنگا ہونے کا اثر ملکی ایکسپورٹ پر بھی پڑ سکتا ہے۔