ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عوام کیلئے خوشخبری۔۔ گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا فیصلہ

گھی اور تیل کی قیمتیں
کیپشن: Oil Price
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: حکومت کا گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتیں کم کرنے کیلئے بڑا فیصلہ ۔ وزارت خزانہ نے ایڈیبل آئل کی درآمد پر 10 فیصد ٹیکس چھوٹ کی منظوری دے دی ۔

تفصیلات کے مطابق گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد اب کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ حکومت نے عوام کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے  خوردتی تیل کی درآمد پر 10 فیصد ٹیکس چھوٹ کی منظوری دے دی  ہے۔ اپریل اور مئی میں ایڈیبل آئل کی درآمد پر 10 فیصد ٹیکس ریلیف فراہم کیا جائے گا ۔ جس کے بعد رمضان المبارک کے دوران گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں کو کم کیا جا سکے گا۔

Muhammad Zeeshan

Senior Copy Editor