سٹی 42: نئی آبادی ہربنس پورہ کے علاقہ میں سیوریج مسائل حل نہ ہوسکے
سیوریج مسائل کےباعث علاقہ مکینوں کوشدید پریشانی کاسامنا کرنا پڑ رہا ہے ، گلیوں میں سیوریج کاپانی جمع ہونےسےعلاقے میں تعفن پھیلنےلگا، علاقہ مکین کہتے ہیں واسا حکام کوکئی بار شکایات کیں لیکن شنوائی نہ ہوسکی،شہریوں نے انتظامیہ سےنوٹس لےکرسیوریج مسائل حل کرنےکامطالبہ کیا
Stay tuned with 24 News HD Android App