Stay tuned with 24 News HD Android App عابد چودھری :ٹھوکرکے قریب نہر سے نومولود کی لاش ملی ہے۔ ریسکیو کے مطابق غوطہ خورٹیم نےلاش نہرسےنکال لی۔ ملنے والی لاش کو پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ شیئر کریں: لاہور