ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار , نوٹیفیکشن جاری

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار , نوٹیفیکشن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار،نوٹیفکیشن جاری ہوگیا ۔ 

 حکومت نے  کل  پیٹرول کی قیمت  3 روپے 66 پیسے فی لیٹر مزید مہنگا کرکے 335 روپے 18 پیسے مقرر کردی تھی   جبکہ ڈیزل 4 روپے 80 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوگیا ۔ ڈیزل کی نئی قیمت 383روپے 46 پیسے مقرر کردی  تھی 

ذرائع کے مطابق قیمتی برقرار رکھنے میں حکومت کا کوئی کمال نہیں۔خام تیل کی عالمی منڈی  ہفتہ اور اتوار کو بند رہتی ہے۔

27 جولائی تک پیٹرول کی قیمت 335 روپے 18 پیسے فی لیٹر برقرار رہےگی۔ ڈیزل کی قیمت 383 روپے 46 پیسے بھی27 جولائی تک برقرار رہےگی۔