ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میرپورڈویژن میں27 جولائی کو چھٹی، نوٹیفکیشن جاری

میرپورڈویژن میں27 جولائی کو چھٹی، نوٹیفکیشن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن کی تحریک پر حکومت آزادکشمیر کی جانب سے 27 جولائی کو  عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔

محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے تعطیل کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق تعطیل صرف میرپور ڈویژن کی حد تک ہو گی۔

آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے پہلے مرحلے میں 27 جولائی کو میرپور ڈویژن میں پولنگ ہونی ہے، الیکشن کمیشن نے پولنگ کے دن حکومت کو تعطیل کے نوٹیفکیشن کی تحریک کی تھی۔