ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واسا میں 3 افسران کے تقرر و تبادلے، نوٹیفکیشن جاری

واسا میں 3 افسران کے تقرر و تبادلے، نوٹیفکیشن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

دورِ نایاب :واسا میں تین افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے گئے ، جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا .

ڈپٹی ڈائریکٹر اصغر علی ایکسین اواینڈایم تھری اقبال ٹاؤن تعینات کئے گئے،ناقص کارکردگی پر فیصل سرور سے اس سیٹ کا چارج واپس لےلیاگیا،معطل افسرسیدمحمدحسنین رضاایکسین اواینڈایم ٹو گنج بخش ٹاؤن کی سیٹ پر بحال کیا گیا۔

معطل افسر محمد نواز کو ایس ڈی او اچھرہ تعینات کردیا گیا۔

ایم ڈی واسا کے حکم پر ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن محمد وسیم نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔