کیپشن: asifali zardari سورس: Twitter Stay tuned with 24 News HD Android App ویب ڈیسک: سابق صدر آصف علی زرداری اچانک دبئی روانہ ہوگئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری آج امارات ایئرلائن کی پروازای کے 603 سے اچانک دبئی روانہ ہوگئے ہیں۔ عمران خان کے خلاف 10 ارب ہرجانہ کیس، لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری چند دن دبئی قیام کے بعد وطن واپس پہنچیں گے۔ شیئر کریں: متعلقہ خبریں