پولیس فوادچودھری کو لے کر اسلام آباد پہنچ گئی

Fawad Chaudhry
کیپشن: Fawad Chaudhry
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : پولیس پی ٹی آئی رہنما فوادچودھری کو لے کر اسلام آباد پہنچ گئی۔

ایف ایٹ کچہری میں پولیس کی بھاری نفری طلب کر لی گئی،وائرلیس سیٹ پر افسران و اہلکاروں کو ایف ایٹ پہنچنے کی ہدایت کر دی گئی،فواد چودھری کو ایف ایٹ کچہری پیش کیا جائے گا۔