ڈی جی معدنیات شوکت علی کھچی انتقال کر گئے

ڈی جی معدنیات شوکت علی کھچی انتقال کر گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( قیصر کھوکھر ) ڈی جی معدنیات شوکت علی کھچی انتقال کر گئے ہیں۔

ڈی جی معدنیات شوکت علی کھچی کو دل کا دورہ پڑا جس پر انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ اللہ کو پیارے ہو گئے ہیں۔ ان کی عمر 58 برس تھی وہ پی سی ایس افسر تھے۔ 1996 میں سروس جوائن کی تھی۔ شوکت علی کھچی ڈی سی ساہیوال اور ڈی سی چنیوٹ بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔ ان کی نمازہ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔