ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں خطرناک وائرس آگیا

 لاہور میں خطرناک وائرس آگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: لاہور میں منکی پاکس کے کیسز رپورٹ  ہوگئے ۔ 
لاہور میں منکی پاکس کے تین کیسز سامنے آگئے۔منکی پاکس سے متاثرہ مریض میو ہسپتال میں رپورٹ ہوئے۔محکمہ صحت پنجاب کی لیب نے مریضوں میں منکی پاکس کی تصدیق کردی۔ رپورٹس کے مطابق دو خواتین اور ایک مرد میں منکی پاکس کا مرض رپورٹ ہوا۔
 محکمہ صحت کے مطابق خواتین کی عمر 43 اور 35 سال ہے، مرد مریض کی عمر 23 سال ہے ۔