راؤ دلشاد:مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق چئیرمین عاصم رحمان انتقال کر گئے۔
عاصم رحمان کی نماز جنازہ نماز عصر کےبعدمسجد نور فیصل ٹاؤن میں ادا کی جائیگی۔مرحوم پاکستان مسلم لیگ ن کے پرانے رُکن تھے۔
عاصم رحمان یونین کونسل 210 فیصل ٹاؤن کے چئیرمین بھی رہ چکے ہیں،علاوہ ازیں بلدیاتی تحریک کے حوالے سے عاصم رحمان کا اہم کردار رہا۔
وہ فلاحی کاموں کیوجہ سے علاقہ میں مقبول تھے۔
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App